بم باری

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: غزہ میں اسرائیلی بمباری عید کے روز بھی نہ تھم سکی ، فضائی حملوں اور فائرنگ کے نتیجے میں مزید 42 فلسطینی شہید ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3518606    تاریخ اشاعت : 2025/06/07

ایکنا: غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ نہ تھم سکا، جبالیہ کیمپ پر اسرائیلی فورسز کی بمباری سے مزید 90 فلسطینی جاں بحق جبکہ سیکڑوں زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3515510    تاریخ اشاعت : 2023/12/18

ایکنا قدس: غزہ پر اسرائیلی بمباری میں مزید 350 فلسطینی شہید، مغربی کنارے پر بھی 6 شہادتیں ہوچکی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515444    تاریخ اشاعت : 2023/12/08

ایکنا دھلی: کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کا فائنل آسٹریلیا اور میزبان بھارتی ٹیم کے میچ کے دوران فلسطین کا حامی ایک تماشائی بھارتی بلے باز تک پہنچ گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515317    تاریخ اشاعت : 2023/11/20

ایکنا قدس: اسرائیلی جنگوں میں خان یونس میں مسجد الامین کو مکمل شہید کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515085    تاریخ اشاعت : 2023/10/10

تہران(ایکنا) سعودی الاینس طیاروں نے یمن کے مختلف شہروں پر خونی حملوں کا سلسلہ شروع کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3511568    تاریخ اشاعت : 2022/03/27